Saturday, June 1, 2013

Seerat e Tayyiba 3


آپ کھانا کبھی تکیہ لگا کر نہیں کھاتے تھے اور تین انگلیوں سے کھاتے تھے۔ راستے میں بچوں تک کو سلام فرماتے تھے۔ کسی کے جنازے میں شرکت کے لئے کبھی سواری پر نہ جاتےتھے۔ فرماتے تھے کہ اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب عمل وہ ہے جس میں دوام ہو، خواہ وہ عمل قلیل ہی کیوں نہ ہو۔

No comments:

Post a Comment